نو روز عجم

( نَو روزِ عَجَم )
{ نَو (و لین) + رو (و مجہول) + زے + عَجَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) رہاوی کا دوسرا شعبہ جو چھ نغموں یا راگنیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔