نو روز عرب

( نَو روزِ عَرَب )
{ نَو (و لین) + رو (و مجہول) + زے + عَرْب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) مقام رہاوی کے پہلے شعبے کا نام جو چھ راگنیوں یا نغموں پر مشتمل ہے۔