نو روز کی ٹکیاں

( نَو روز کی ٹِکْیاں )
{ نَو (و لین) + روز (و مجہول) + کی + ٹِک + یاں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چاول کا آٹا پانی میں سخت گوندھ کر ایک پیڑے پر موٹی موٹی روٹی کی طرح پھیلا کر چاقو سے جو کھونٹے ٹکڑے کاٹ کر پانی میں تلے جاتے ہیں، پانی میں پھول جانے کے بعد ان کو شوربے میں بھگو کر پیش کیا جاتا ہے (جاپانی پکوان جو موچی کے نام سے معروف ہے۔