نو روز نگاہ

( نَو روزِ نِگاہ )
{ نَو (و لین) + رو (و مجہول) + زے + نِگاہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو آنکھوں کے لیے خوشی یا جشن کا باعث ہو، (مجازاً) دلکش، خوبصورت الفاظ کا حسن استعمال۔