نو روزی رنگ کا جوڑا

( نَو روزی رَنْگ کا جوڑا )
{ نَو (و لین) + او (و مجہول) + زی + رَنْگ (ن غنہ) + جو (و مجہول) + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سات رنگا یا فیروزی رنگ کا لباس جو نو روز یا دیوالی کے موقع پر دولہا والے دلہن کے گھر دیگر چیزوں کے ساتھ بھیجتے تھے۔