نو زائیدگی

( نَو زائِیدَگی )
{ نَو (و لین) + زا + اِی + دَگی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نیا پیدا ہونے کا عمل، ابھی ابھی پیدا ہونے کی حالت، نئی پیدائش۔