نو سوار

( نَو سَوار )
{ نَو (و لین) + سَور }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس نے گھوڑے کی سواری نئی سیکھی ہو، وہ شخص جس نے گھوڑے کی سواری کی ابتدائی ہو۔