نو سوتکا

( نَو سُوتِکا )
{ نَو (و لین) + سُو + تِکا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عورت جس کے حال ہی میں بچہ پیدا ہوا ہو۔