نو شکست

( نَو شِکَسْت )
{ نَو (و لین) + شِکَسْت }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (کاشتکاری) نو توڑ، جو نئی زراعت کی گئی ہو (زمین کے لیے مستعمل)، وہ زمین جس میں پہلی دفعہ ہل چلایا گیا ہو۔