نوشنا

( نَوشِنا )
{ نَو (و لین) + شِنا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس نے نئی نئی تیراکی سیکھی ہو، تیراکی میں ناتجربہ کار، نوسکھ، نوآموز۔