نو عروس

( نَو عَرُوس )
{ نَو (و لین) + عَرُوس }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نئی شادی شدہ، نوبیاہتا نیز نئی دلہن، نیا دولھا۔