نو عروسی

( نَو عَرُوسی )
{ نَو (و لین) + عَرُو + سی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نئی شادی ہونے کی حالت، نوبیاتیا پن، (مجازاً) شادی، (کنایۃً) دلہن۔