نو عمری

( نَو عُمْری )
{ نَو (و لین) + عُمْری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نوعمر کا اسم کیفیت، کمسنی، بچپنا نیز نوجوانی۔