نو فوتیدہ

( نَو فَوتِیدَہ )
{ نَو (و لین) + فَو (و لین) + تی + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا ابھی انتقال ہوا ہو، جو حال ہی میں فوت ہوا ہو۔