نو فیثا غورثی

( نَو فِیثا غَورَثی )
{ نَو (و لین) + فی + ثا + غَو (و لین) + رثی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (فلسفہ) جدید فیثاغورثی فلسفے کا، اس نظریئے کا کہ کوئی شخص بغیر ریاضی، حساب اقلیدس، ہیت اور موسیقی کی تحصیل کے نہ فلسفی ہو سکتا ہے اور نہ طبیب۔