نو قائم کردہ

( نَو قائِم کَرْدَہ )
{ نَو (و لین) + قا + اِم (کسرہ ا مجہول) + کَر + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو حال ہی میں قائم کیا گیا ہو، نیا تشکیل دیا ہوا۔