نوکار

( نَوکار )
{ نَو (و لین) + کار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس نے نیا نیا کام شروع کیا ہو (مجازاً) ناتجربہ کار۔