نو کشیدہ

( نَو کَشِیدہ )
{ نَو (و لین) + کِشید }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) نیا کھینچا ہوا، (عموماً) نئی کھینچی ہوئی، نئی مقطر کی ہوئی، (شراب کے لیے مستعمل)۔