نو کشیدہ

( نَو کَشِیدَہ )
{ نَو (و لین) + کَشی + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیا کھینچا ہوا، نیا کاڑھا ہوا، (مجازاً) تازہ اتارا یا بنایا ہوا (تصویر وغیرہ کے لیے مستعمل)۔