میان خانہ

( مِیان خانَہ )
{ مِیان (م ی مخلوط) + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چہار مصرعی بندوں پر مشتمل ترکی کے ایک گیت (شرقی) کا تیسرا بند جو نہایت اثر انگیز خیال کیا جاتا ہے۔