میان جلد

( مِیان جِلْد )
{ مِیان (م ی مخلوط) + جِلْد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) کثیر خلیانتی جانور کے جنین میں درمیانی تہ، پرت (لاطینی:Mesoclerm)