میان جلدی ڈورہ

( مِیان جِلْدی ڈورَہ )
{ مِیان (م ی مخلوط) + جِل + دی + ڈو (و مجہول) + رَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) وہ عصبہ یا تانت جو جلد کے وسط میں ہوتی ہے (لاط: Charda Mesoderm)۔