میان خلوی

( مِیان خَلَوی )
{ مِیان (م ی مخلوط) + خَلَوی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (نباتیات) خلیے کے اندر عمل پذیر یا واقع، دروں خلوی (انگ: Intra-Cellular)۔