میان دار

( مِیان دار )
{ مِیان (م ی مخلوط) + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بیچ میں جانے والا؛ نیام رکھنے والا، جو نیام میں ہو، بیچ کا آدمی، (کنایۃً) دلال، ایجنٹ نیز بیچ بچاؤ کرانے والا؛ قائم مقام، مختار؛ (نباتیات) پشتم دار، روئیں دار۔