میان دماغ

( مِیان دَماغ )
{ مِیان (م ی مخلوط) + دَماغ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) دماغ کا وسطی یا مرکزی حصّہ، جو بصری خصوص پر مشتمل ہوتا ہے اور عرشی دماغ کے پیچھے ہوتا ہے۔ (لاط: Mesencephalon)۔