میان دھاگا

( مِیان دھاگا )
{ مِیان (م ی مخلوط) + دھا + گا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) وہ محور جو جسم کے وسط میں ہوتا ہے۔