میان دوآب

( مِیانِ دُوآب )
{ مِیا (م ی مخلوط) + نے + دُو + آب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین کا وہ قطعہ جو دو دریاؤں کے درمیان واقع ہو، دوآبہ نیز گنگا جمنا کے درمیان کا علاقہ جو انتر بید کہلاتا ہے۔