میان ڈنڈی پتیے

( مِیان ڈَنْڈی پَتْیے )
{ مِیان (م ی مخلوط) + ڈَن + ڈی + پَت + یے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) پتیے جو متقابلی پتوں کی ڈنڈیوں کے درمیان (ہر جانب ایک) واقع ہوتے ہیں (انگ: Inter Petialar Stipules)۔