میان رودہ

( مِیان رُودَہ )
{ مِیان (م ی مخلوط) + رُو + دَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انتڑی کے بیچ کا حصہ، انتڑی کا مرکز (انگ: Midgut)۔