میان سلائی

( مِیان سَلائی )
{ مِیان (م ی مخلوط) + سَلا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حشریات) حشرے کا ایک وسطی سلائی نما عضو جو پودے کے ریشوں کو چھیدنے کا کام کرتا ہے اور جس کے اندر لعابی نالی ہوتی ہے (انگ: Middle Stylet)۔