میان صدر

( مِیان صَدْر )
{ مِیان (م ی مخلوط) + صَدْر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) جسم کا مرکزی حصہ، وسط الصدر (لاط: Meso thorax)۔