میان ضمیمی

( مِیان ضَمِیمی )
{ مِیان (م ی مخلوط) + ضَمی + می }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (حیوانیات) جو ضمیموں کے درمیان واقع ہو (جگہ کے لیے مستعمل) (انگ: Inter limb)۔