میان قص

( مِیان قَص )
{ مِیان (م ی مخلوط) + قَص }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تشریح) سینے کی درمیانی ہڈی جو چوکور ہوتی ہے (لاط: Mesos Ternum)۔