میان کار

( مِیان کار )
{ مِیان (م ی مخلوط) + کار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جو دو کاروباری اشخاص یا اداروں کے درمیان لین دین کا معاہدہ کروائے، دلال، ایجنٹ۔