میان گرہ

( مِیان گِرِہ )
{ مِیان (م ی مخلوط) + گِرِہ (کسرہ ر مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - (نباتیات) گانْٹھ کے درمیان) تنے ڈنٹھل وغیرہ کی دو گانٹھوں کے درمیان کی جگہ یا حصہ (لاط: Internode)۔