١ - سلاد کے پتوں سے مشابہ ایک بوٹی جو اندرونی ورم میں فائدہ دیتی ہے، اس کے بیچ اور عرق بھی دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، ایک طرح کی سورج مکھی۔
"غریب لوگ تو زیادہ تر کاسنی، لیلٰی، ریواڑی منیا . اٹ سٹ وغیرہ جڑی بوٹیاں کھیتوں سے اکٹھی کر کے اپنے جانوروں کو کھلاتے ہیں۔"
( ١٩٦٦ء، چارے، ٥٤ )