میاں جی گری

( مِیاں جی گَری )
{ مِیاں + جی + گَری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکتب میں پڑھانے کی نوکری یا پیشہ، معلمی، مُلا گری، مدرسی، آموزگاری۔