میاں مار

( مِیاں مار )
{ مِیاں + مار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خاوند کو مارنے والی (بیوی( ڈرانے دھماکے والی؛ میاں پر رعب جمانے والی، مرد مار عورت۔