میاں مٹھو

( مِیاں مِٹُّھو )
{ مِیاں + مِٹھ + ٹُھو }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو میٹھھی میٹھی باتیں کرے، عموماً پیار سے طوطے کو کہتے ہیں؛ (مجازاً) جو زیادہ بولے۔