میانہ پل

( مِیانَہ پُل )
{ مِیا + نَہ + پُل }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تعمیرات) وہ پل جس میں بوجھ گرڈروں کی نچلی کور پر پڑتے ہیں (انگ: Bridge through)۔