میانہ رو

( مِیانَہ رو )
{ مِیا + نَہ + رو (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اقوال اور افعال میں متوسط، متوسط چال چلنے والا جو نہ بہت بڑھا کر چلے نہ گھٹا کر؛ کفایت شعار آدمی۔