میانہ روی

( مِیانَہ رَوی )
{ مِیا + نَہ + رَوی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اعتدال، توسط، کفایت شعاری، نبھنے والی چال، اوسط درجے کی چال، افراط تفریط سے بچنا، زیادتی اور کمی سے بچنا۔