میانہ گیر

( مِیانَہ گِیر )
{ مِیا + نَہ + گِیر }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اعتدال پسند، افراط و تفریط سے دور رہنا۔