سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
میانی[1]
(
مِیانی[1]
)
{ مِیا (ی مخلوط) + نی }
(
فارسی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
اسم نکرہ
١ - پاجامے کا وہ کپڑا جسے دونوں پائنچوں کے بیچ میں سی دیتے ہیں، دونوں پائنچوں کے بیچ کا کپڑا، رومالی۔
صفت نسبتی
صفت نسبتی
١ - درمیان کا، بیچ کا، وسطی۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر