میاوی

( مَیاوی )
{ مَیا + وی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) کھیت کے ڈھیلے توڑنے اور زمین ہموار کرنے کا پل، سُہاگا، سراون۔