میتھاولا

( میتھاوْلا )
{ مے (ی مجہول) + تھاوْ + لا }
( پنجابی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روے یا میدے کا نرم اور مرغن حلوا۔