میتھل

( مَیتِھل )
{ مَے (ی لین) + تِھل }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - شہر متھلا(جدید نام نرہت) سے منسوب یا متعلق؛ متھلہ کا باشندہ۔