عدیم

( عَدِیم )
{ عَدِیم }
( عربی )

تفصیلات


عدم  عَدِیم

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٦٧٢ء کو "کلیات سلطان شاہ ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - غیر موجود، نسیت و نابود، نایاب، ناپید، کمیاب۔
 کہاں ظل کہ تھے آپ ظلِ کریم کہ ہوتا ہے سایہ کا سایہ عدیم      ( ١٨٤٠ء، معارج الفضائل، ٣٨ )