میتھلک

( مِیتھِلِک )
{ می + تھِلِک (کسرہ تھ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - میتھائل کا نیز اس سے متعلق، یک گرفتہ، ہائیڈروکاربن اصلیہ سے متعلق۔