سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
میتھی
(
میتھی
)
{ مے + تھی }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی سبزی اور اس کے زرد بیج، ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواءً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ، کارتنہ۔ (لاط:(Trigonellum Faenum)۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر